ہڈی کے جوڑ سے نر، مادہ کی پہچان
انہیں ہڈی کے جوڑ سے بھی پہچان سکتے ہیں ان کے سینے کی ہڈی کا آخری حصہ وینٹ ایریا میں ایک جوڑ ہوتا ہے نر کا جوڑ تنگ نوکیلا اور سخت ہوتا ہے جبکہ مادہ کا جوڑ ذرا کھلا اور نرم ہوتا ہے ان باتوں کو مدنظر رکھیں گے تو آپ کو خود ہی پہچان ہو جائے گی پہچان ہو جانے کے بعد آپ کا اور برڈ کا وقت ضائع نہیں ہوگا
برڈ بریڈ کریں گے کوشش کرے کہ برڈ کو ایک دو بار چیک کرنے کے بعد ہی جوڑاکے لئے چھوڑے۔